14 مئی، 2016، 1:34 PM

ہلمنڈ میں خود کش دھماکے میں 4 افراد ہلاک

ہلمنڈ میں خود کش دھماکے میں 4 افراد ہلاک

افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمنڈ میں پولیس ٹریننگ سینٹر کے باہر خود کش دھماکے میں 4 افراد ہلاک جبکہ 10 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے خامہ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمنڈ میں پولیس ٹریننگ سینٹر کے باہر خود کش دھماکے میں 4 افراد ہلاک جبکہ 10 زخمی ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق صوبہ  ہلمنڈ کے گورنر کے ترجمان عمر زواک نے خودکش حملے کی  تصدیق کی ہےعمر زواک کا کہنا تھا کہ خود کش حملہ آور نے صبح 9 بجے ٹریننگ سینٹر کے باہر خود کو دھماکے سے اڑادیا۔ذرائع کے مطابق حملے میں 4 افراد ہلاک  جبکہ 10 زخمی ہوگئے ہیں جنھیں  مقامی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔ طالبان دہشت گردوں نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

News ID 1864001

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha